
ملک بلال اعوان کی رہائش گاہ اعوان ہاؤس کینٹ میں شاہین لائرز گروپ کی قیادت کی آمد اور عید ملن کے ساتھ الیکشن کے آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ کے مرکزی رہنما چوہدری عمران ہندل صاحب، چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، احتشام گورایہ صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب، امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب، امیدوار برائے نائب صدر صوفی شاہزیب طاہر صاحب، ملک عدیل ولی صاحب، چوہدری فاروق ہرڑ صاحب اور ملک حمزہ اعوان صاحب کی آمد۔
کالا گمناں سے بہت ہی پیارے شفیق دوست تفسیر احمد گھمن صاحب،مقصود سرور گھمن صاحب،اسد محمود کھوکھر صاحب ،حاجی غلام غوث بھلی صاحب کی آمد نے بھی چار چاند لگا دئیے۔

ایک دوسرے کو عید الضحی کی مبارکباد پیش کی گئی اور ساتھ ہی آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 21-22 کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔


#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️
Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.