Shaheen Lawyers Group

چوہدری فارم ہاؤس گنہ کلاں میں شاہین لائرز فورم کے اعزاز میں (Tea Party)

چوہدری فارم ہاؤس گنہ کلاں میں چوہدری طلعت مسعود وڑائچ صاحب، چوہدری مدثر وڑائچ صاحب اور چوہدری عمیر امان وڑائچ نے شاہین لائرز گروپ کے اعزاز میں پر تکلف (TEA Party) کا اہتمام کیا گیا تھا۔

چوہدری فارم ہاؤس پر شاہین لائرز گروپ کو دی گئی تقریب کے مناظر۔

سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ) گنہ کلاں میں چوہد مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری طلعت مسعود وڑائچ صاحب اور چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب نے اپنے فارم ہاؤس پر شاہین لائرز گروپ کو پر تکلف (TEA Party) پر مدعو کیا گیا۔ جس پر شاہین لائرز گروپ کا قافلہ زیر قیادت ملک بلال اعوان صاحب, خواجہ علی شیر صاحب، چوہدری عمران ہندل صاحب،سید عتیق شاہ صاحب، میاں زین اعظم امیدوار برائے نائب صدر، چوہدری حسن مرتضیٰ گھمن صاحب امیدوار برائے صدر ، نبیل گجر صاحب اور صافی شاہ زیب صاحب امیدوار برائے نائب صدر الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 21-22 اور ان کے ساتھ سید حسن گیلانی صاحب، لالا مظہر بٹ صاحب، , شمروز بٹ صاحب، عامر شہزاد ساقی، حسیب بھٹی،چوہدری احسن بھٹی (وریو) ، عدیل ولی صاحب، ملک فرخ اعوان صاحب، فاروق ہڑڑ صاحب، ملک حمزہ اعوان، زمان وسیم صاحب اور دیگر رفقاء معززین وکلا اور ضلعی قیادت نے بھی شرکت کی۔

طلعت وڑائچ اور عمیر وڑائچ صاحب خواجہ علی شیر صاحب اور ملک بلال اعوان کے ساتھ سٹیج پر موجود اور سید عتیق شاہ صاحب بھی ہمراہ ہیں۔

ملک بلال اعوان صاحب اور خواجہ علی شیر صاحب کا استقبال چوہدری مدثر وڑائچ صاحب اور چوہدری طلعت مسعود وڑائچ صاحب اور چوہدری عمیر امان وڑائچ نے کیا۔
ڈھول کی تھاپ اور امیدواران کی تقاریر کہ بعد ملک بلال اعوان صاحب نے جوشیلی تقریر سے حاضرین کا لہو گرمایا۔

ملک بلال اعوان صاحب کی تقریب میں شرکت اور خطاب کی تصویری جھلکیاں۔

آخر پر چوہدری طلعت مسعود وڑائچ نے مثبت پیغامات اور نوجوانوں کو متحد ہو کر پر امن طریقے سے وکلاء اتحاد کا سبق دیا اور رہنمائی کی۔

چوہدری طلعت مسعود وڑائچ صاحب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

چوہدری طلعت مسعود وڑائچ اور چوہدری عمیر امان وڑائچ اور چوہدری مدثر وڑائچ صاحب نے مہمانانِ گرامی کا بے حد شکریہ ادا کیا اور عملی طور پر شاہین لائرز گروپ کی حمایت کا اعلان کیا۔

شاہین لائرز گروپ ✌️

رفقاء اور مہمانوں نے میزبانی پر وڑائچ خاندان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے والد محترم چوہدری امان اللہ وڑائچ (مرحوم) کے کاموں اور ان کی نسل کی تربیت کو اور وفاداری کو سراہا۔


تقریب کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیوز۔

قافلہ شاہین لائرز گروپ۔

شاہینوں کا قافلہ چوہدری فارم ہاؤس کی طرف رواں دواں۔

انشاللہ جیت شاہین لائرز گروپ کی ہو گی انشاللہ ✌️

#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️

Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.


Design a site like this with WordPress.com
Get started