Shaheen Lawyers Group

سپریم لاء کالج سمبڑیال سے چوہدری علی آرائیں اور طیب حفیظ اور ان کے ساتھیوں نے شاہین لائرز گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

سمبڑیال شاہین لائرز گروپ کی سپریم لاء کالج سے طیب حفیظ صاحب اور چوہدری علی آرائیں صاحب سے ملاقات کے موقع پر طیب حفیظ صاحب اور علی آرائیں صاحب نے دوستوں کے ساتھ شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لاء ایسوسی ایشن سیشن 21-22 میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

سمبڑیال ( شاہین لائرز گروپ) چوہدری طیب حفیظ اور علی آرائیں صاحب سے شاہین لائرز گروپ کی قیادت و نامزد امیدواران اور سپوٹرز کی ملاقات۔
ملاقات میں چوہدری علی آرائیں صاحب اور طیب حفیظ صاحب نے سپریم لاء کالج سے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لاء ایسوسی ایشن سیشن 21-22 میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے اور انشاللہ سپریم لاء کالج سے بھاری اکثریت سے کامیابی کا اعلان کیا۔
اس موقع پر سابق صدر عمران ہندل صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، ملک بلال اعوان صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب، امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب و صوفی شاہزیب طاہر صاحب، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری نبیل اکبر گجر صاحب، مہر عبد الرحمن ، سید حسن گیلانی صاحب، چوہدری عمر دلاور صاحب، ملک حمزہ اعوان صاحب اور زکا اللہ بھٹی صاحب، ارسلان اسلم کھوکھر صاحب، ،معاذ گوندل صاحب، مامون کھوکھر صاحب، سرمد باگڑی صاحب اور اویس اکبر صاحب میاں شفیق صاحب اور فرحان چیمہ صاحب بھی موجود تھے۔ شاہین لائرز گروپ نے علی آرائیں صاحب اور طیب حفیظ صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انشاللہ ان کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کا عہد کیا۔


Design a site like this with WordPress.com
Get started