Shaheen Lawyers Group

شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے آئندہ لائحہ عمل اور ووٹرز رجسٹریشن کے عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورتی اجلاس MH INTERNATIONAL پر منعقد ہوا۔

سیالکوٹ ( شاہین لائرز گروپ) چوہدری عمران ہندل صاحب (سابق صدر آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیالکوٹ) ، ملک بلال اعوان صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب، امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم اور صوفی شاہزیب طاہر صاحب، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری نبیل اکبر گجر صاحب ، مہر عبد الرحمن صاحب، فاروق ہرڑ صاحب، ملک حمزہ اعوان صاحب، سید زین کریمانی صاحب، اور چوہدری احتشام صاحب کی شاہین لائرز گروپ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت۔
مشاورتی اجلاس زیر صدارت چوہدری عمران ہندل صاحب، ملک بلال اعوان صاحب و نامزد امیدوران MH INTERNATIONAL مجاہد روڈ سیالکوٹ پر منعقد ہوا جس میں آل پاکستان لاء ایسوسی ایشن انتحابات سیشن 21-22 میں آئندہ لائحہ عمل اور شیڈول برائے ریلیاں و کارنر میٹنگ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کے کی گئی اور الیکشن کمپین کے آخری مراحل کو بہترین انداز اور جوش و خروش سے پایا تکمیل تک پہنچانے پر فیصلہ کیا گیا۔ تا کہ 5 اگست کا سورج انشاللہ اللہ تعالیٰ کے کرم سے اور یا رسول اللہ (ص) اور ان کی آل کے صدقے شاہین لائرز گروپ کی فتح کے ساتھ طلوع ہو اور جیت کے جشن کے ساتھ غروب ہو


Design a site like this with WordPress.com
Get started