
سمبڑیال سیالکوٹ لاء اکیڈمی میں شاہین لائرز گروپ کی ظہیر الدین بابر صاحب سے الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 21-22 کے حوالے سے تفصیلی مشاورت۔
سمبڑیال (شاہین لائرز گروپ) شاہین لائرز گروپ کے سابق صدر چوہدری عمران ہندل صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، ملک بلال اعوان صاحب،ارسلان اسلم کھوکھر صاحب، مامون کھوکھر صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری نبیل اکبر گجر صاحب، امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب و صوفی شاہزیب طاہر صاحب، مہر عبد الرحمن ، سید حسن گیلانی صاحب، چوہدری عمر دلاور، میاں شفیق صاحب معاذ گوندل صاحب اور زکا اللہ بھٹی صاحب کے ہمراہ سیالکوٹ لاء اکیڈمی میں جناب ظہیر الدین بابر صاحب سے ملاقات ہوئی۔
جناب ظہیر الدین بابر صاحب الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 21-22 میں شاہین لائرز گروپ کا اپنے شاگردوں سمیت مکمل حمایت کا اعلان کیا کہا کہ انشاللہ شاہین گروپ کی جیت اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مقدر بنے گی۔


