شاداب لاء سے چوہدری دانش صاحب نے شاہین لائرز گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

سیالکوٹ (شاہین گروپ) آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 2021-2022 میں شاداب لاء کالج سے چوہدری دانش نے شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور امیدوار برائے نائب صدر شاہ زیب طاہر صوفی کی حمایت کا اعلان کیا اور الیکشن کو بھرپور محنت اور جرت سے لڑنے کا اعلان کیا۔
اس موقع پر شاہین لائرز گروپ کے امیدوار برائے نائب صدر شاہ زیب طاہر صوفی صاحب، ملک حمزہ اعوان، محمد فاروق ہڑڑ اور سید زین کرمانی شاہ صاحب بھی موجود تھے۔
#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️
Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.






