صدر علی ملک صاحب اور سید عتیق شاہ صاحب نے شاہین گروپ کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021-2022 میں مکمل ساتھیوں سمیت حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

سیالکوٹ (شاہن گروپ) نوجوان قیادت اور ببر شیر لیڈر صدر علی ملک صاحب آف بلانوالا، سید عتیق شاہ صاحب، ابوبکر باجوہ ملک علی حسن صاحب، علی رضا باجوہ صاحب، کامران ملک صاحب، بصارت عماد بھٹہ صاحب، شہزاد چیمہ صاحب، یاسر چیمہ صاحب اور رانا شمروز صاحب نے شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا ہے

اور الیکشن میں شاہین گروپ کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا عزم کیا ہے۔ شاہین لائرز گروپ کے عہدیداران و ضلعی قیادت مشکور ممنون ہیں۔

#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#hassanmurtaza
#mianzain
#ShaheenGroup






