
محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (سپیشل اسسٹنٹ اطلاعات ونشریات چیف منسٹر پنجاب) کی چوہدری طلعت مسعود وڑائچ ایڈووکیٹ صاحب(سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف پی پی 38) ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ ،میاں زین اعظم (امیدوار برائے نائب صدر آل پاکستان لائیر ایسوسی ایشن)، ملک بلال اعوان اور سید حسن گیلانی سے چوہدری فارم ہاؤس گنہ کلاں پر ملاقات۔

سیالکوٹ (شاہین لائیر گروپ) چوہدری فارم ہاؤس گنہ کلاں پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (سپیشل اسسٹنٹ اطلاعات ونشریات وزیر اعلیٰ پنجاب), چوہدری طلعت مسعود وڑائچ ایڈووکیٹ صاحب(سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف پی پی 38) ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ایڈووکیٹ نے شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور میاں زین اعظم امیدوار برائے نائب صدر آل پاکستان لائیر ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 2021-2022 کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اور کہا کی نوجوان وکلاء ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں۔ اس موقع پر ملک بلال اعوان اور سید حسن گیلانی صاحب بھی موجود ہیں۔






