
گوندل ولاز میں چوہدری ظفر گوندل صاحب کے فرزںد نوجوان قیادت جناب چوہدری سعود گوندل صاحب نے امیدواران شاہین لائرز گروپ کے اعزاز میں پر تکلف (TEA PARTY) کا اہتمام کیا گیا۔

سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ)گوندل ولاز میں چوہدری ظفر گوندل صاحب کے فرزںد نوجوان قیادت جناب چوہدری سعود گوندل صاحب نے امیدواران شاہین لائرز گروپ کے اعزاز میں پر تکلف (TEA PARTY) کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، ملک بلال اعوان صاحب،چوہدری عمیر امن وڑائچ صاحب، چوہدری عمران ہندل صاحب، سید حسن گیلانی صاحب، مظہر بٹ صاحب،عدیل ولی صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب اور صوفی شاہزیب طاہر صاحب، فاروق ہڑڑ صاحب ملک حمزہ اعوان
اور فرحان چیمہ صاحب نے شرکت کی۔
چوہدری سعود گوندل صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ شاہین گروپ کے امیدواران کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021 کیلئے حمایت کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امیدواران نے انکی میٹھی چائے کے ساتھ محبت سے بھرے الفاظ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️
Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.
رپورٹ: عمر توحید سلہری صاحب










