APLA Election 2021-2022

میاں زین اعظم، میاں حسن شکیل، میاں بلاول شکیل کی گروپ فوٹو۔ عمر دلاور اور حسن گیلانی بھی اس موقع پر موجود ہے۔

میاں شکیل احمد (اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل) کے صاحبزادے میاں حسن شکیل اور میاں بلاول شکیل نے شاہین گروپ کے امیدوار برائے نائب صدر میں زین اعظم کی الیکشن آل پاکستان لائیر ایسوسی ایشن سیشن 2021-2022 میں مکمل حمایت کا علان کر دیا ہے۔ اس موقع پر عمر دلاور اور سید حسن گیلانی بھی موجود ہیں۔


#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#electionapla2021
#hassanmurtaza
#mianzain
#ShaheenGroup

Design a site like this with WordPress.com
Get started