APLA Election 2021-2022

رانا شاہ زیب سلہری صاحب اور شاہین لائرز گروپ کی ملاقات۔

امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین کی فخر سلہر جناب رانا شاہ زیب سلہری صاحب سے ملاقات۔
سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ) فخر سلہ برادری جناب رانا شاہ زیب سلہری صاحب کی امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب سے اچانک ملاقات۔

رانا شاہ زیب سلہری صاحب نے شاہین گروپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔و


رانا شاہ زیب سلہری صاحب نے شاہین گروپ کے امیدواران کو الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021 کے حوالے سے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امیدواران نے انکی محبت کا شکریہ ادا کیا۔


#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️

Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.

Design a site like this with WordPress.com
Get started