APLA Election 2021-2022

مشہور شریف بیلچہ فیکٹری اییبٹ روڈ سیالکوٹ میں شاہین لائرز گروپ کا گروپ فوٹو۔

شریف بیلچہ فیکٹری ایبٹ روڈ سیالکوٹ میں شاہین لائرز گروپ کے امیدواران کی ملک عمر اعوان صاحب (سابق ضلع ناظمATI) اور اویس مشوری سے ملاقات۔

سیالکوٹ(شاہین لائرز گروپ) شریف بیلچہ فیکٹری ایبٹ روڈ سیالکوٹ میں شاہین لائرز گروپ کے امیدواران کی ملک عمر اعوان صاحب (سابق ضلع ناظمATI) اور اویس مشوری سے ملاقات۔
آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن2021-2022 کے الیکشن کے سلسلے میں شاہین لائرز گروپ کے امیدواران کی شریف بیلچہ فیکٹری آمد پر اویس مشوری بھائی اور ملک عمر اعوان صاحب نے استقبال کیا۔ اور انکو الیکشن پر امن طریقے سے لڑنے پر مبارکباد پیش کی۔ اویس مشوری بھائی نے کہا کہ وہ شاہین لائرز گروپ کے ساتھی ہیں اور اپنے ساتھیوں اور اس گروپ کی جیت کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہیں۔


ملک عمر اعوان صاحب سابق ضلع ناظم ATI نے اس موقع پر اور قبل ازیں شاہین گروپ کی سپورٹ کا وعدہ کیا اور شاہین لائرز گروپ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شاہین لائرز گروپ ، ملک عمر اعوان، اویس مشوری بھائی کے ساتھ۔


اس موقع پر امیدوران ،چوہدری مدثر وڑائچ، چوہدری عمیر امان وڑائچ ، چوہدری عمران ہندل اور ملک بلال اعوان نے ملک عمر اعوان صاحب اور اویس مشوری بھائی کا شکریہ ادا کیا۔ سید حسن گیلانی، میاں زہیب، مہر عدنان، خاجی شہزاد بھی اس موقع پر موجود تھے۔



#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️

Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.

Design a site like this with WordPress.com
Get started