
معروف قانون دان خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے فخر و لخت جگر جناب فخر سیالکوٹ خواجہ علی شیر صاحب نے شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021 میں ساتھیوں سمیت حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
سیالکوٹ اگوکی (شاہین لائرز گروپ) معروف قانون دان خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے صاحبزادے فخر سیالکوٹ خواجہ علی شیر صاحب نے شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021 میں ساتھیوں سمیت حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ شاہین لائرز گروپ کے امیدواران و ضلعی قیادت اور خواجہ علی شیر صاحب کی ملاقات خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے ڈیرے اگوکی پر ہوئی۔

خواجہ علی شیر صاحب اور ان کے درینہ ساتھیوں چوہدری حمزہ تنویر صاحب، چوہدری حسن تنویر صاحب، صاحبزادہ ملک امجد مونگڑ صاحب و دیگر برادران نے الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 2021-2022 کے کیلئے شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمران ہندل صاحب (سینئر رہنما شاہین گروپ) ،ملک بلال اعوان صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب، سید حسن گیلانی صاحب، چوہدری حمزہ تنویر صاحب، چوہدری حسن تنویر صاحب، صاحبزادہ ملک امجد مونگڑ جناب ملک علی امجد مونگڑ صاحب اور دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔

خواجہ علی شیر صاحب کا کہنا تھا کہ وہ شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب اور امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم صاحب کا الیکشن بھرپور جوش اور جذبے سے مخلص ہو کر لڑے گے جیسے ان کے والد محترم خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور ان کے دادا خواجہ مشتاق ایڈووکیٹ صاحب (مرحوم) اپنے ساتھیوں کے ساتھ مخلص اور ایمانداری سے لڑتے رہے۔ اور اس بات پر ان کے درینہ ساتھیوں لبیک کہا۔ وڑائچ برادرز و امیدوران اور شاہین لائرز گروپ کی ضلعی قیادت نے خواجہ علی شیر صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انکو سیالکوٹ بار کا روشن مستقبل سمجھتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️
Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.








