
شاہین لائرز گروپ کے امیدوار برائے نائب صدر میاں زین اعظم نے ساتھیوں کے لیے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا اور آئندہ الیکشن پر مشاورت کی۔
سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ) میں زین اعظم امیدوار برائے نائب صدر شاہین لائرز گروپ کی طرف سے چوہدری مدثر وڑائچ صاحب، چوہدری عمیر امان وڑائچ صاحب،چوہدری عمران ہندل صاحب، امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب اور سید حسن گیلانی صاحب کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا اور آئندہ الیکشن میں شاہین لائرز گروپ کی ووٹرز کی رجسٹریشن اور دیگر موضوعات پر مشاورت کی گئی۔

چوہدری مدثر وڑائچ صاحب کا کہنا تھا کہ ہم لاء کے ہر طالب علم کے اچھے اور برے دونوں وقتوں کے ساتھی ہیں اور الیکشن ہی نہیں الیکشن کے بعد بھی انشاللہ کبھی منہ نہ موڑیں گے۔
چوہدری عمران ہندل صاحب کا کہنا تھا کہ الیکشن کو پر امن رکھنا اور شیطانی فتنہ سے پرہیز کرنا ہی اولین ترجیح ہے اور انشاللہ جیت یا ہار الگ بات ہم نے ایک فورم میں اکھٹا ہو کر چلنا ہے اور کالے کورٹ کے معیار کو مستقبل میں بڑھانا ہے انشاللہ۔

امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن صاحب نے میاں زین اعظم اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور ہمیشہ وکلاء اتحاد پر اور وکلاء کی عزت پر سمجھوتہ نہ کرنے کا عہد کیا۔
ملک بلال اعوان، سید حسن گیلانی، احتشام حسن باجوہ بھی اس موقع پر موجود۔
گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#انشاللہ_انشاللہ
#electionapla2021
#mianzain
#hassanmurtaza
#ShaheenGroup ✌️✌️
Humble Request for Your Vote and support candidate for president Hassan Murtaza ghumman and vice president Mian Zain Azam and Shahzaib Tahir in Election Apla session 2021-2022.






