APLA Election 2021-2022

ملک جاوید اسلم تھیم کے ساتھ گروپ فوٹو۔ میاں زین اعظم (امیدوار برائے نائب صدر) ،سید حسن گیلانی، چوہدری عمر دلاور بھی ہمراہ ہیں۔

سیالکوٹ (شاہین لائیر گروپ) ملک جاوید اسلم تھیم صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ شاہین گروپ کے امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور میاں زین اعظم امیدوار برائے نائب صدر آل پاکستان لائیر ایسوسی ایشن کے انتخابات سیشن 2021-2022 میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے اور عزم کیا ہے کہ الیکشن کو بھرپور محنت سے لڑا جائے گا۔ اس موقع پر سید حسن گیلانی صاحب اور چوہدری عمر دلاور صاحب بھی موجود ہیں۔


#گھمن_تیری_جیت_شالا
#میاں_تیری_جیت_شالا
#electionapla2021
#hassanmurtaza
#mianzain
#ShaheenGroup

Design a site like this with WordPress.com
Get started