
شاہین لائرز گروپ کی الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 21-22 میں ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ضلعی قیادت اور امیدواران نے جائزہ لیا اور ٹیم کے کام کو سراہا۔

سیالکوٹ (شاہین لائرز گروپ) الیکشن آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن سیشن 21-22 میں ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے شروع۔ ووٹرز کے رجسٹریشن کے عمل کا شاہین لائرز گروپ کے ضلعی رہنما چوہدری عمیر امان وڑائچ اور ملک بلال اعوان
امیدوار برائے صدر اور امیدوار برائے سیکرٹری نبیل اکبر گجر اور امید برائے نائب صدر میاں زین اعظم اور صوفی شاہزیب طاہر نے جائزہ لیا۔
امیدوار برائے صدر حسن مرتضیٰ گھمن اور امید برائے سیکرٹری نبیل اکبر گجر نے ٹیم کے کام کو سراہا اور یقین دھانی کرائی کہ انشاللہ الیکشن میں کامیابی آپ کی محنت سے آئے گی۔



